the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
25 سالہ جشن تأسیس جامعۃ المؤمنات کی اختتامی تقریب دوروزہ کل ہند خواتین کانفرنس 11؍فروری صبح 9 بجے تا 12 بجے مقرر ہے- قبل مغرب عیدگاہ میر عالم نزد زوپارک حیدرآباد میں مقرر ہے جس کا مرکزی موضوع تحفظ قانون شریعت اور ہماری ذمہ



داریاں  ہے۔اس کانفرنس کی صدارتمفتی محمد حسن الدین صدر مفتی جامعۃ المؤمنات، سید شاہ درویش محی الدین قادری مرتضیٰ پاشاہ کی نگرانی کریں گے،جبکہ خطبہ استقبالیہ جناب سید شاہ نور الحق قادری کریں گے۔یہ کانفرنس پانچ اجلاسوں پر مشتمل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.